یا اللہ کے فوائدو خواص (اقبال باوا کا وظیفہ )

https://iqbalbawa.blogspot.com/2018/10/benefits-of-ya-allah.html

یا اللہ 

اسم ذات ہے اور تمام صفات الٰہیہ کا جامع ہے جو شخص ہزار بار روزانہ اس اسم شریف کا ورد رکھے صاحب یقین و مستجاب الدعوات ہو اور جو شخص سو مرتبہ روزانہ پڑھے اس کا باطن کشادہ ہوجائے اور اس اسم کا مربع پُر کرکے گلے میں ڈالے تو تپ و لرزہ کے لئے مفید ہے اور کند ذہن بچے کو سات دن یا گیارہ دن یا اکیس دن صبح نہار منہ تازی روٹی پکا کر اس پر سات مرتبہ یا اللہ لکھ کر کھلانے سے بچہ کا ذہن کھل جاتا ہے اور شفائے امراض کے لئے ۲۲ مرتبہ لکھ کر مریض کو پلائیں اور آسیب زدہ کو بھی دھو کر پلائیں اور جو کوئی اس اسم کو کسی برتن میں بلا تعداد جس قدر اس برتن میں گنجائش ہو لکھ کر دھو کر اس کا پانی مصروع یا آسیب زدہ پر چھڑک دے تو اس کا آسیب جل جائیگا مجرب ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے