حاکم کی خفگی دور کرنے کا وظیفہ - اقبال باوا

 حاکم کی خفگی دور کرنے کے لئے:

آتَيْنَاهُم مِّنْ أَیة بَيِّنَةٍ وَمَنْ يُبَدِّلُ نِعْمَةَ اللهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتهُ فَإِنَّ اللهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (سورہ بقرہ)
  (211)

خاصیت:  جس سے حاکم سخت خفا و ناراض ہو ان آیتوں کو تین بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کر کے اس کے سامنے جائے انشاء اللہ تعالیٰ مہربان ہو جائے گا۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے