اقبال باوا کا "یا آخر " کا بہترین اور زبردست وظیفہ

https://iqbalbawa.blogspot.com/2022/08/ya-aakhiru-wazeefa-iqbalbawa.html

اس اسم کے اعداد (801 ہیں) (جلالی) جوشخص آخر عمر کو پہنچ گیا ہو اور کوئی نیک عمل نہ کر سکا ہو وہ اس اسم پاک کو کثرت سے پڑھے انشاء الله عاقبت بخیر ہوگی۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے