اسم الہی اللہ جل جلالہ کاتعویذ تمام مقاصد کے لئےہے

 
https://iqbalbawa.blogspot.com/2022/11/blog-post_24.html

تمام مقاصد کے لئے

تعویذ اسم الہی اللہ جل جلالہ کا ہے اسے آپ ہر مقصد کے حصول کے لئے استعمال کر سکتے ہیں بعد نماز تہجد یا فجر ڈائری سے ایک تعویذ نکال کر نیچے خالی جگہ پر اپنانام معہ والدہ اور مقصد لکھئے اب اسم الہی اللہ کو 313 مرتبہ پڑھ کر مقصد کے حصول کے لئے دعا مانگئے بعد دعا نقش بر دو کر کے اپنے پاس رکھ لیں اب بعد نماز عصر اور عشاء اس عمل کو دوبارہ کریں بہت جلد مقصد حاصل ہوگا۔

محبت و تسخیر کے لئے

یہ تعویذ اسم الہی الرحمن جل جلالہ محبت و تسخیر کے لئے مجرب ہے اس کو استعمال کرنے بنایا۔ کا طریقہ مذکورہ بالا کی طرح ہے صرف مطلوب کو بھی دم کرنے کا اضافہ ہے۔ ہر مقصد کے لئے اسم الہی الرحیم" جل جلالہ کا یہ تعویذ بھی اسم الہی اللہ جل جلالہ کی طرح ہر مقصد کےحصول کے لئے پر اثر ہے اس تعویذ کا استعمال کا طریقہ مذکورہ بالا ہی ہے۔

حصول عہدہ کے لئے

یہ تعویذ اسم الہی الملک جل جلالہ کا ہے کسی بھی جائز عبدہ کے حصول کے لئے
مذکورہ بالا طریقہ پر عمل کریں۔

پاکیزگی علم کے لئے

اسم الہی " القدوس" جل جلالہ کا تعویذ پاکیزگی اور حصول علم کے لئے مجرب ہے یہ تعویز گلے میں پہنتے ہیں اور آب زم زم یا سادہ پانی پر دم کر کے نہار منہ اس پانی کو استعمال کرتے ہیں۔

پڑھنے کا طریقہ مذکورہ بالا ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے