اقبال باوا کا "یا عفو" کا زبردست اور آزمودہ وظیفہ

 

https://iqbalbawa.blogspot.com/2022/08/ya-afuwu-wazeefa-iqbal-bawa.html

یا عفو 

(اس اسم کے اعداد156 ہیں)(مشترک) جس کے گناہ بہت ہوں وہ اس اسم شریف کی کثرت کرے الله تعالی اپنے فضل سے اس کے سب گناہ معاف فرمائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے