یا رحیم کو بعد نماز صبح سو مرتبہ پڑھے (اقبال باوا کا وظیفہ )

 

https://iqbalbawa.blogspot.com/2021/05/ya-raheem-wazifa-iqbalbawa-rohani-duniya-ary-qtv.html



یا رحیم 

جو شخص اس اسم مبارک کو بعد نماز صبح سو مرتبہ پڑھے مخلوق اس پر مہربان ہو اسم یا رحمٰن یا رحیم لوہے یا تانبے کے پتر پر کندہ کرائے انگشتری میں بجائے نگینہ رکھ کر پہنے کوئی تکلیف و مصیبت اسے نہ پہنچے اور ہر حاجت پوری ہو جمعہ کے دن کندہ کرانا بہتر ہے اور ہر حاجت کے لئے جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد کسی سے کلام نہ کرے کسی جگہ بیٹھ کر ان تینوں اسمائے مبارکہ یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم کو پڑھتا رہے جب آفتاب غروب ہوجائے تو سر سجدہ میں رکھ کر حاجت عرض کرے مراد حاصل ہوگی اور تاخیر ہو تو دوسرے تیسرے جمعہ کو بھی اسی طرح عمل کرے ۔ یہ عمل مجرب و آزمودہ ہے اور فقیرنے کئی شخصوں کو اہم کاموں کے لئے بتایا وہ کامیاب ہوئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے