یا رحمٰن ہر نماز کے بعد سو مرتبہ ورد رکھے (اقبال باوا کا وظیفہ )

https://iqbalbawa.blogspot.com/2018/10/blog-post.html

یا رحمٰن

نسیان و غفلت اور سختی قلب دور ہونے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ ورد رکھے کامیاب ہو اور واسطے درد اور صحت دل و سینہ و جگر و جملہ امراض کے لئے یہ مربع مفید ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے