باوا کا بتایا ہوا "یا علیم "کا لاجواب وظیفہ

https://iqbalbawa.blogspot.com/2022/09/bawa-ya-aleem-lajawab-wazeefa.html

اس اسم کے اعداد150 ہیں) (مشترک) اس اسم پاک کی کثرت معرفت باری تعالی کے لئے مفید ہے اور یاعلیم اکیس مرتبہ پانی پر دم کر کے چالیس دن تک نہار منہ پلانے سے بچہ صاحب علم ہوگا اور اس کا حافظ روشن ہوجائے گا۔

مرمخفی کے رازمعلوم کرنے کے لئے تین راتیں متواتر وضو کر کے دو رکعت تحیۃ الوضو پڑھے پھر اس اسم پاک کوڈیڑھ سو مرتبہ پڑھ کر درود شریف پڑھے اور درمیان میں چار سو پچاس مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر دعا کرے جو مشکل کام ہوگا آسان ہوجائے گا۔


 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے