حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص جمعہ کے روز سورہ کہف پڑھے گا اس کا دل دوسرے جمعہ تک انشا اللہ نور سے منور رہے گا فتنہ دجال سے بھی محفوظ رہے گا . شب جمعہ کو بھی اس کے پڑھنے کی بڑی فضیلت آئی ہے . اس کا نقش رفع محتاجگی کے لئے مجرب ہے .ظالم دشمن کی تباہی کے علاوہ اگر حاملہ عورت کے گلے میں جائے تو اس کا حمل ساقط نہ ہوگا .
0 تبصرے