حاکم کی خفگی دور کرنے کا وظیفہ - اقبال باوا
حاکم کی خفگی دور کرنے کے لئے:
آتَيْنَاهُم مِّنْ أَیة بَيِّنَةٍ وَمَنْ يُبَدِّلُ نِعْمَةَ اللهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتهُ فَإِنَّ اللهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (سورہ بقرہ)
(211)
خاصیت: جس سے حاکم سخت خفا و ناراض ہو ان آیتوں کو تین بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کر کے اس کے سامنے جائے انشاء اللہ تعالیٰ مہربان ہو جائے گا۔
0 تبصرے