سورۃ یس قرآن شریف کا دل ہے, اقبال باوا کا تعویذ و وظیفہ

 

https://iqbalbawa.blogspot.com/2023/01/surah-yaseen-quran-dil-iqbal-bawa-taweez-wazeefa.html

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سورۃ یس قرآن شریف کا دل ہے اس کی تلاوت سے فلاح دارین ، حاجتیں پوری اور برائیاں دفع ہوتی ہیں۔ جو شخص محض اللہ تعالی کی خوشنودی کےلیے پڑھے گا اللہ تعالی اسے بخش دیں گے جو صبح کے وقت پڑھے گا اس کی دن بھر کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی اس کا نقش اپنے پاس رکھنے سے ہر دلعزیز ہو گا۔ لوگوں میں قدر و منزلت بڑھے گی، مال میں برکت،  دشمن سرنگوں  جابرحاکم سے محفوظ رہےگا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے