سورہ فتح کا تعویذ اور وظیفہ ، اقبال باوا

https://iqbalbawa.blogspot.com/2023/01/surah-fatah-wazeefa-taweez-iqbal-bawa.html

 

سورة فتح

رمضان شریف کا چاند دیکھ کر اس سورت کو تین بار پڑھنا باعث کشادگی رزق ہے۔ جو شخص جنگ کے وقت اس کے نقش کو کو لکھ کر اپنے پاس رکھے تو محفوظ رہے ۔کشتی یا جہاز وغیرہ میں سوار ہوتے وقت پڑھنے سے بلاکت وغیرہ سے محفوظ رہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے