اقبال باوا کا بتایا ہوا "یا باری " کا نہایت طاقت ور وظیفہ

https://iqbalbawa.blogspot.com/2023/01/ya-bari-wazeefa-iqbal-bawa.html

یا باری

اس اسم کے اعداد 213 ہیں) (مشترک)

جو شخص اس اسم کو ہفتہ بھر سو مرتبہ پڑھے اللہ تعالیٰ قبر میں اسے تنہا نہ چھوڑے گا بلکہ ریاض قدس میں جگہ دے گا اور اگر حکیم ڈاکٹر اس اسم پاک کا ورد رکھیں تو ان کا علاج صحیح رہے۔ اور محبت و تسخیر کے لئے خوشبودار پھولوں پر 75 بار پڑھ کر اس کا اور اپنا نام لے کر دم کرے اور مطلوب کو سنگھائے تو اس کی محبت اس کے دل میں پیدا ہو۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے