شوہر کو مہربان کرنے کا وظیفہ - اقبال باوا

 شوہر کو مہربان کرنے کے لئے

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَندَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِينَ امَنُوا أَشَدُّ حُبَّا لِلَّهِ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا اذِ يرَونَ العَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا وَانَّ اللهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ (سورہ بقرہ: 165) 

خاصیت: جس کا شوہر ناراض ہو۔ اس آیت کو کسی میٹھی چیز پر پڑھ کر کھلائے انشاء اللہ تعالیٰ شوہر مہربان ہو جائے گا۔
مگر واضح رہے کہ نا جائز وجہ سے ہر گز اس کا اثر نہ ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے