گم شدہ چیز کو تلاش کرنے کا وظیفہ - اقبال باوا
گم شدہ چیز کی تلاش کے لئے
اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (سورہ بقرہ 156)
خاصیت: اگر یہ آیت پڑھ کر گم شدہ چیز تلاش کی جائے تو انشاء اللہ تعالی ضرور مل جائے ورنہ غیب سے کوئی چیز اس سے بہتر ملے گی۔
0 تبصرے