شیطان کو دور بھگانے کا وظیفہ - اقبال باوا

 شیطان کو دور بھگانے کی دعا: کا وظیفہ - اقبال باوا

الله لا اله الا ھو (سورہ بقره : 255)

خاصیت: آخر تک آیتہ الکرسی کو جو شخص ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھ لے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے پاس شیطان نہ آئے گا کیوں کہ اس نے اقرار کیا ہے کہ جو شخص آیتہ الکرسی پڑھتا ہے میں اس کے پاس نہیں جاتا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے